🌹دین فروشی کی چار سزائیں🌹 🌹درس قرآن : حضرت مولانا مفتی محمد سلیمان محمدی حفظہ اللہ🌹 ترجمہ و تفسیر کلاس میں سے اصلاح معاشرہ کے حوالے سے منتخب مختصر کلپس لازمی سنیں اور دوستوں کیساتھ شیئر کریں، جزاک اللہ خیرا