سیرت النبی صلعم ایک نئے انداز میں | ماہ ربیع الاول کا پیغام | بعثت نبوی کا مقصد | شیر افگن حفظہ اللہ
Molana Abdul Ghaffar Official Molana Abdul Ghaffar Official
334 subscribers
79 views
7

 Published On Sep 23, 2024

سیرت النبی صلعم ایک نئے انداز میں | ماہ ربیع الاول کا پیغام | بعثت نبوی کا مقصد | شیر افگن حفظہ اللہ
عزیز ناظرین!
چونکہ سیرت النبی صلعم کا بیان میرے اور آپ کی بس کی بات نہیں۔محمد عربی صلعم کی سیرت کا احاطہ خود خالق کائنات ہی کرسکتے ہیں۔
لہذا اس 45 منٹ کے وقت میں محترم شیر افگن صاحب حفظہ اللہ نے انتہائی جامع اور خوبصورت انداز میں حضور نبی اکرم صلعم کی بعثت کا لب لباب پیش کرنے سعادت حاصل کی۔
اور تفصیل سے وضاحت فرمائی کہ آنحضور صلعم نے کس طرح سے بدلتے حالات و واقعات کے ساتھ ساتھ حکمت و تدبر کیساتھ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم کی تربیت و تزکیہ کا اہتمام فرمایا اور انہیں عابد و زاہد ہونے کیساتھ ساتھ ایک بہترین جنگجو(مجاہد) اور سپہ سالار بنایا۔
تمام دوست احباب اس ویڈیو کو مکمل سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ ہمارے لیے صدقہ جاریہ بن سکے۔
والسلام۔
جزاکم اللہ خیرا

show more

Share/Embed