Indus Water Treaty: Why India wants to change the landmark deal? - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.93M subscribers
47,650 views
1K

 Published On Oct 10, 2024

انڈیا کی حکومت نے پاکستان اور انڈیا کے مابین64 برس پانی کی تقسیم کے معاہدے کی ازسر نو تشکیل کے لیے پاکستان کو ایک نوٹس بھیجا ہے جس میں دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان معاہدے کی تشکیل نو پر رضامند نہ ہوا تو وہ موجودہ معاہدےکے تحت کسی بات چیت میں شریک نہیں ہوگا۔ کیا انڈیا اس معاہدے کو یکطرفہ طور پر ختم کر سکتا ہے اور اگر وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو گیا تو اس کے اپنے لیے اس کے کیا اثرات ہوں گے۔
ویڈیو: رفاقت علی



CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed