Published On Jan 21, 2022
اروناچل پردیش: انڈیا کا وہ علاقہ جہاں چین اور انڈیا کے ہزاروں فوجی گذشتہ ڈیڑھ برس سے پورے جنگی ساز و سامان کے ساتھ ایک دوسرے کے مقابل کھڑے ہیں۔ یہاں بلااجازت جانا منع ہے لیکن بی بی سی کے ٹیم نے خاص اجازت لے کر اس علاقے کا دورہ کیا۔
ویڈیو: شکیل اختر، شب شنکر چاٹرجی
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
show more