Special Chicken Kabab Masala Recipe by desifoods911
desi fOod desi fOod
236 subscribers
92 views
15

 Published On Sep 25, 2024

چکن کے قیمے کو ایک پیالے میں ڈالیں اور نمک ملائیں ساتھ ہی آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی پیاز بھی ملا دیں تمام مصالحہ جات زیرہ ، کالی مرچ، دھنیا اور سرخ مرچ بھی ملا دیں اور لمبے سیخ کباب بنا لیں چاہیں تو توے پر سینک لیں یا تھوڑ سا گھی لگا کر کوئلوں پر سینک لیں اگر چاہیں تو اوون میں بھی رکھ کر گرل کر لیں آٹھ عدد کباب تیار ہوں گے۔
2۔(گریوی)بنانے کے لئے ایک پیالی پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ، لہسن، ادرک ، کا پیسٹ بنا لیں اور اس میں نمک اور سرخ کُٹی مرچ بھی ایک ملا لیں۔
3۔دیگچی میں ایک پیالی گھی ڈال کر گرم کر یں اور یہ مصالحہ ڈال کر بھونیں تھوڑا سا پانی بھی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں، جب مصالحہ بھن جائے تو آدھی پیالی دہی ڈال دیں اور دوبارہ اس کی بومر جانے تک بھونیں ساتھ ہی سیخ کبا ب بھی ڈال دیں اور ڈھکن دے دیں سیخ کباب پر ہرا مصالحہ ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر چھوڑ دیں چکن اسپیشل کبا ب مصالحہ تیار ہے۔ #viralvideo #foryou #tranding #1000subscriber #food #recipe #trandingshorts #1million #1millone #cooking

show more

Share/Embed