ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے
Channel 88 Channel 88
730 subscribers
55 views
2

 Published On Sep 14, 2024

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر پولیو مہم کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے امروز ڈی سی سینٹرل طحہ سلیم کے ہمراہ پولیو مہم کا جائزہ لیا

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے ڈی سی سینٹرل کے ہمراہ خود بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے

show more

Share/Embed