Sakina s.a Noha 2023 | Rasan Khulty hi Aabid | Muntazir Hasan Nagri |
Muntazir Nagri official Muntazir Nagri official
37.9K subscribers
9,529 views
428

 Published On Premiered Aug 28, 2023

Shahdat bibi sakina noha 2023 - Muntazir Nagri new noha - safar noha 2023 - bibi sakina new noha 2023 - rasan khulte hi abid - new noha bibi sakina 2023 - new nohay 2024

Muntazir Nagri Presents Shahadat Shehzadi Sakina Noha On The Ocassion Of 10 safar 2023/ muharram 2023 / muharram 1445 .

Title | Rasan Kholty He Abid
Poetry | Arif Sahaab
Composition | Nayyar Abbas (Skardu)
Original recited | Dastay Aalay Aba Skardu
Chorus | Own Rizvi And Team
Analytics | Muhammad Rizvi
Audio | ODS | Mohammed Umar Qureshi - Mohammed Hasaan Qureshi
Video | Hussain production

:::::::::::::::::::::: کلام ::::::::::::::::::

رسن کھولتے ہی عابدؑ گر پڑا تھا
بہن کی قبر پر کہہ کر سکینہؑ
(1)
نہ مارے گا کوئی تجھ کو تمانچے
اے بہنا اب کھلے ہیں ہاتھ میرے
یہی ارمان ہے لے جاؤں گا تجھ کو
میں اپنے ساتھ سینے سے لگا کے
تیرا مظلوم بھائی کیسے جائے
تجھے زندان میں رکھ کر سکینہؑ
(2)
میرے مظلوم بابا کی نشانی
پلاؤں گا تجھے ہاتھوں سے پانی
سر عباسؑ اتا تھا نظرتو
مجھے تب پیاس یاد اتی تھی تیری
مگر اس دم میرے بازو بندے تھے
مجھے لگتے تھے تب پتھر سے کینہؑ
(3)
لبوں پہ سب کے اب نوحہ تیرا ہے
یہاں سادات میں محشر بپا ہے
صدا دیتی تھی ماں اٹھ جاؤ بیٹی
در زندان اب کھلنے لگا ہے
تیری بالی بھی واپس مل گئی ہے
پھوپھی کو مل گئی چادر سکینہؑ
(4)
رسن پہنے ہوئے جب ہم چلے تھے
بندھے تو اور بھی معصوم بچے
مگریہ شام والےاے یتیمہ
تجھ کہہ کر تمانچے مارتے تھے
یہ کہہ کر تجھ پہ برساتے تھے درٌے
تو ہے شبیرؑ کی دختر سکینہؑ
(5)
جگر یہ سوچ کے کٹتا ہے میرا
میں تجھ کو چھوڑ کر جاتا ہوں تنہا
میں جب رہوں گا بابا کی لحد پر
تو باقر میرے سینے سے لگے گا
کہوں کیسے جلے کرتے میں بابا
پڑی رہتی تھی مٹی پر سکینہؑ
(6)
اسیری میں بھی اے بابا کی زہرا
میرا غم بھی بہت تو نے اٹھایا
میری زنجیر پر سایہ کیا اور
مصلے قید میں میرا بچھایا
کفن میں تجھ کو بہنا دے نہ پایا
جلا کرتا رہا تن پر سکینہؑ
(عارف صحاب)
____________________________________________________________________________

#nohay2023 #muntazirnagri #bibisakina #newnoha2023 #nohay #noha #muharram1445 #noha1445 #imamhussain #10safar #muharram2023 #nohay2024 #noha2024 #newnohay2023

© All Rights Reserved By Muntazir Nagri Official.

MUST SUBSCRIBE:
   / @muntazirnagriofficial  

show more

Share/Embed