فقه حنفیه میں سنّت کے مطابق نماز کے لئے اقامت پڑھنے کا طریقہ مشق کرلیں ـــ Eqamat For Salah
Zeenat-ul-Quran Zeenat-ul-Quran
121K subscribers
1,012 views
71

 Published On Premiered Aug 12, 2024

اقامت کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اولاً ایک سانس میں چار مرتبہ ، اللہ اکبر کہا جائے اور ہر " اللہ اکبر“ کی راء پر سکون کیا جائے اور اگر ملا کر پڑھیں تو " را" پر زبر کی حرکت ظاہر کریں، "راء " پر پیش پڑھنا خلاف سنت ہے ، اس کے بعد ایک سانس میں اشہد ان لا إله إلا الله ، أشهد أن لا إله إلا اللہ “ پڑھیں اور اللہ کی " ہ " پر سکون کریں ، اس کے بعد ایک سانس میں ، اشہد ان محمداً رسول اللہ ، أشهد أن محمدا رسول اللہ “ پڑھیں ۔ اور ہر کلمہ پر اخیر میں سکون کریں ، اعراب ظاہر نہ کریں ، اسی طرح ایک ایک سانس میں حیعلتین ( حی علی الصلاة ، حی علی الفلاح ) کہیں ، اس کے بعد "قد قامت الصلاة " الگ الگ سانس میں کہیں ، پھر اللہ اکبر ، اللہ اکبر “ ایک سانس میں اور لا الہ الا اللہ ایک سانس میں کہیں ، بکذا فی رد

المختار وغيرها من كتب الفتاوى -

واللہ تعالیٰ اعلم

دار الافتاء،

دارالعلوم دیو بند

چینل اڈیٹر و ویڈیو کریئٹر : قاری محمد منظور عالم قاسمی امام دبئی عرب امارات

اگر آپ کو یہ ویڈیو اچھی لگی تو ضرور ویڈیو کو لایک کریں شیئر کریں اور ہمارے چینل زینت القرآن کو سبسکرائب تو ضرور کریں اور بیل بٹن 🔔 کو بھی دبادیں تاکہ آپ کو ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی فورا اطلاع مل جائے اس لئے کہ ہم آپ کی خدمت میں ایسی ویڈیو پیش کرتے رہینگے انشاءالله ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ★★★ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ضروری ھدایات اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے پھر سے ری اپلوڈ ناکریں ورنہ copyright شمار ہوگا اور اس کے بعد آپ کا چینل متأثر بھی ہو سکتا ہے اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہونگے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

   • نماز کے اندر مقامات میں تلاوت کرنا سی...  

‪@ZeenatulQuran‬
‪@ManzoorAlamQasmi‬
#quranrecitation
#quran
#quranic
#islam
#azan
#qarimanzooralaqasmi

show more

Share/Embed