سیمن اینالیسس اور قوت باہ کا فارمولا | حکیم سید زاھد حفیظ شاہ | فیصل آباد ورکشاپ | 03004930367 |
Unification Tibbi Academy Unification Tibbi Academy
20.3K subscribers
3,318 views
258

 Published On Sep 18, 2024

نسخہ برائے قوت باہ اور امساک کے لیے فیصل اباد کشتہ سازی ورکشاپ کے لیے

اجزا
شنگرف اعلی کوالٹی 10 گرام
تریاق اچھی قسم کا 10 گرام
سمل فار جو اکسائیڈ نہ ہوا ہو 10 گرام
لونگ 10 گرام جیفل 10 گرام
عقر قرحا 10 گرام جلوتری 10 گرام جند بدستر 10 گرام ریگ ماہی 10 گرام
بھیڑ کا دودھ 500 گرام
ترکیب تیاری اول شنگرف اور سمل فار کو باریک پیس لیں اب اس میں چمچ چمچ کر کے بھیڑ کا دودھ ڈالتے جائیں اور اس کو کھل کرتے جائیں جب تک 500 گرام دودھ کھرل ہو جائے اب باقی تمام چیزوں کو باریک سفوف کر کے چمچ چمچ اس میں ڈالتے جائیں اور کھل کرتے جائیں جب گولی بننے کے قابل ہو جائے تو اس کی کالی مرچ سے تھوڑی سی بڑی گولی بنا لیں بس تیار ہے ترکیب استعمال مریض کو صبح خالی پیٹ 11 دانے پستے کے استعمال کروائیں اس کے بعد ایک گولی ابلا ہوا دودھ سونف والا اس کے ساتھ استعمال کروائیں اس کے بعد اگر پیاس لگے تو مزید دودھ اور گھی کا استعمال کروائیں جب تک پیاس لگتی رہے دودھ اور گھی استعمال کرواتے رہیں اس کے بعد جب تک شدید بھوک احساس نہ کھانا نہ دیں ایک مریض کو 11 گولیاں کافی ہیں
فوائد رنگ کو لال کرتی ہے پچکے گالوں اور بے رونق چہرے کو باہر رونق بناتی ہے قوت با ہ انتشار کو کامل کرتی ہے امساک بھی پیدا کرتی ہے ضروری نوٹ جس مریض کو بھوک اور قبض کا مسئلہ ہو جب تک اس کی اصلاح نہ کر لیں تب تک یہ گولیاں استعمال نہ کروائیں
حکیم سید زاہد حفیظ شاہ صدر یونیفکیشن طبی فاؤنڈیشن پنجاب 03004930367

show more

Share/Embed