surah fatiha ka tarjuma aur tafseer
Sk conference Sk conference
3.61K subscribers
65 views
8

 Published On Oct 7, 2023

سورہ فاتحہ کا ترجمہ اور اس کا تفسیر بیان کیا گیا ہے اس میں لفظ حمد کا ترجمہ تعریف کرنا حمد اور شکر میں یا فرق ہے کہ حمد صرف زبان سے ہوتا ہے اور ضروری نہیں کہ کسی نعمت کے مقابل ہو جبکہ شکر زبان دل اور دیگر اعضا کے ذریعے کسی نعمت اور داد اداس پر ہوتا ہے اور اس پر یعنی حمد و ثنا تعریف تمام اس میں جو اسمان و زمین کے درمیان ہو سکتی ہے وہ سب اللہ کے لیے ہیں ابن قyیم لکھتے ہیں کہ ہر صفت اعلی ہر اچھے نام ہر عمدہ تاریخ ہر حمد و مد ہر تسبیح و تقدیس اور ہر جلال عزت کی جو کامل ترین اور دائمی اور ابدی شکل ہو سکتی ہے اس واللہ کے لیے ہے رب کا معنی وہ اقا جس کی اطاعت کی جائے وہ مالک جو تصرف کلی کا حق رکھتا ہے وہ ذات برتر وبالا جو مخلوق کی اصلاحی احوال کے لیے ہر تصرف کا حق رکھتا ہے

show more

Share/Embed