K Electric Load Shedding topic on Bol News
Aamir Siddiqui Aamir Siddiqui
222 subscribers
373 views
22

 Published On Oct 8, 2024

ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے کے الیکٹرک کی طویل اور غیر منصفانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عامر صدیقی بھائی نے عوامی مسائل اور بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی اہمیت پر زور دیا۔
#MQMPakistan #PS102 #AamirSiddiqui #KelectricMafia #Loadshedding
@BolNews

show more

Share/Embed