Is there an AI clone in my meeting? - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.92M subscribers
9,508 views
174

 Published On Sep 27, 2024

دنیا بھر میں کمپنیوں کو مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے استعمال کے ذریعے ’سی ای او فراڈ‘ کے بڑہتے واقعات سے خبردار کیا جا رہا ہے۔ ہانگ کانگ میں اے آئی سے کلون کیے گئے ایک اہلکار کے ذریعے مبینہ طور پر ڈھائی ملین ڈالر کا فراڈ کیا گیا۔ تو اے آئی کلوننگ کتنا بڑا مسئلہ ہوسکتی ہے؟ دیکھیے بی بی سی کے سائبر نامہ نگار جو ٹائیڈی اور ان کے کلون کی یہ رپورٹ
#cybercrime #clone #ai #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed