Published On Premiered Apr 18, 2022
رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک ہم پر سایہ فگن ہے۔ عجیب کشمکش ہے کہ ایک جانب رمضان المبارک کی ساعتیں ہیں تو دوسری جانب فلسطین سے لے کر ہندوستان تک امت مسلمہ پر ایک کے بعد ایک آزمائشوں کا سلسلہ ہے۔
ایسے موقع پر اللہ کی یاد اور اس کی جانب رجوع کرنا ہی نجات کا واحد راستہ ہے۔ آئیے اپنے پروردگار کی طرف لوٹیں اور اس سے دعا کریں کہ وہ اپنے حبیب نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے تمام دنیا پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین يارب العالمين. 🤲🏼
Extra Video Credits :- @TheDroneLifePK
@M.R.B. Production @EveningStandard @MuslimLogic
Lyrics : Janab Sarfaraz Bazmi Sahab
Composed by ; Dr. Haider Saif
Music Mix and Mastered : Navneet Kedar
D.O.P. : Atif Ali Khan
Powered by Red Shot Studio