Gilgit Baltistan: An interview with Baba Jan - BBC URDU
BBC News اردو BBC News اردو
2.94M subscribers
11,080 views
393

 Published On Apr 16, 2021

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان (جی بی) کے رہنما بابا جان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کو مکمل صوبہ بنایا جائے یا پھر داخلی خود مختیاری دیں، ان دونوں کے بغیر عوام کو کوئی فیصلہ قابل قبول نہیں۔ دس سال کی طویل اسیری سے رہائی کے بعد اپنے پہلے تفصیلی انٹرویو میں یہ خیال ظاہر کیا ہے، لیکن وہ داخلی خودمختیاری کے کیوں حامی ہیں، سنیئے ان کی اپنی زبانی، ریاض سہیل کی رپورٹ

ایٖڈٹ: محمد نبیل



CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

show more

Share/Embed