قیامت کے متعلق مکمل معلومات ... قیامت کی کون کون سی نشانیاں پوری ہوگئیں،نبی کریم کے ارشادات کی روشنی
Sadda vlog Sadda vlog
219 subscribers
44 views
0

 Published On Sep 23, 2024

ویسے تو قیامت کی نشانیوں کے متعلّق چند بڑی بڑی مشہور حدیثیں ہیں جو آپ سبھی نے سن رکھی ہوں گی ۔

لیکن کچھ نشانیاں بہت subtle ہیں ۔

بالکل خاموشی سے مطلع کر دینے والی مثلاً ...

سنن أبو داؤد کی ایک حدیث ہے کہ قیامت کے قریب صرف بُرے لوگ ہی باقی رہ جائیں گے (سنن أبو داؤد2482)

لیکن بُرے لوگ ہوتے کون ہیں ؟ آپ کسے بُرا کہو گے ؟

کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک حدیث نبویؐ پڑھی تھی جسے إمام أحمد إبن حنبلؒ نے حضرت فاطمہؓ کے حوالے سے لیا تھا ۔

فاطمہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہؐ نے فرمایا کہ میری امّت کے برے لوگ وہ ہوں گے کہ جب ان کے پاس نعمت (یعنی دولت) آ جائے ...

تو وہ طرح طرح کے کھانے اور کپڑے تلاش کرتے پھریں گے اور جب بات کریں گے ... تو بے مقصد بات کریں گے ۔

کتاب الزہد از أحمد إبن حنبل ص ۹۸ رقم حدیث ۴۰۴

صرف ایک منٹ کے لیے سوچیں کہ آج ہمارے معاشرے کی میجارٹی ...

کیا ان لوگوں میں نہیں آتی کہ جو یہی سب کچھ کر رہے ہیں ؟

وہی لوگ کہ جن پر قیامت برپا ہونی ہے ؟

کاپی*

show more

Share/Embed