Hafiz Quran Bana ¦ Quran Memorization Nasheed ¦ Mera Muqaddar Chamka Hain ¦ Ali Shaz ¦ KEHAKSHAAN
Kehkashaan Kehkashaan
99.2K subscribers
58,323 views
0

 Published On Premiered Feb 15, 2024

Hafiz Quran Bana ¦ Quran Memorization Nasheed ¦ Mera Muqaddar Chamka Hain ¦ Ali Shaz ¦ KEHAKSHAAN


Artist : Ali Shaz S/O Akhtar Qamar Armar
Poet : Samaan Khalifa Nadwi
Composer : Samiullah Barmawar
Director & videographer : Sufyan Saifee
Audio : M D S
Video : Z S U S
Production : Kehkashaan
Idara Adab e Atfal Bhatkal



میرا مقدر چمکا ہے اور میری قسمت جاگی ہے
حفظِ کلام اللہ کی میں نے آج سعادت پائی ہے

‎قرآں کی نورانی مجلس پر رب کی رحمت چھائی
‎دل میں سجا کر رکھی تھی جو آج تمنا بر آئی

قرآں میرا سرمایہ ہے قرآں ہی میری دولت
قرآں کی نعمت کے آگے ہیچ ہے دنیا کی ثروت

عزت عظمت شان وشوکت جاہ وحشمت قرآں سے
جگ کے گلیارے ہیں روشن ہر دم نورِ فرقاں سے

محشر میں امی ابو کی مجھ سے عزت افزائی
جنت کے بالا خانوں میں میری جلوہ آرائی

سر پر تاجِ رفعت لے کر جادہ جادہ بڑھتا ہوں
آیت آیت پڑھتا ہوں اور خلد کے زینے چڑھتا ہوں

میری دعا ہے تم سب بچو حافظِ قرآں بن جاؤ
قرآں سے وابستہ ہوکر آیتِ ایماں بن جاؤ

دھرتی سورج چاند ستارے نیل گگن بھی روشن ہو
قرآں سے پُر نور ہو سیرت اور سخنؔ بھی روشن ہو


#hafiz #hafizquran #quran #qurannasheed #quranrecitation #naat #ali #farewell #ytshorts #song #music #nasheed

show more

Share/Embed