4 نسخہ جات | حکیم فہیم سنیاسی | فیصل آباد ورکشاپ 15 ستمبر 2024 |
Unification Tibbi Academy Unification Tibbi Academy
20.3K subscribers
4,025 views
282

 Published On Sep 17, 2024

نسخہ نمبر 1
ھڑتال ورقیہ یاقوتی جاری غواصی خوراکی پوشاکی
سٹیل کی نیارے والی بالٹی میں پانچ تولہ ھڑتال ورقیہ موٹی موٹی کوٹ کر ڈال دیں۔ اسکے اوپر سو گرام قلمی شورہ پیس کر ڈالیں، اسکے اوپر سو گرام سو گرام پھٹکٹی سفید پیس کر ڈال دیں۔ اب بالٹی کو دو چوبی آگ پر رکھیں۔ پھٹکڑی اور شورہ پگھل کر کچھ دیر بعد خشک مرُنڈہ سا بن جائین گے۔ اب اسے ٹھنڈا کرکے پیس لیں اور پانی ڈال کر غسل دینگے تو شورہ پھٹکڑی نکل جائین گے۔ اور ہڑتال نیچے یاقوتی رنگ کی پڑی ھوگی۔ پھر اسکے اوپر شورا اور پھٹکڑی ڈال کر پکانا ھے۔ یہ پورا عمل تین بار کرنا ہے۔ یہ ھڑتال دل کے بند وال کھولتی ہے، جمے خون کو چلاتی ہے۔ خون کے کلاٹس ختم کرتی ہے۔ برین ٹیومر کو بھی تحلیل کرتی ہے۔ فالج لقوی مین زبردست کام کرتی ہے۔ جاری و غواصی ہے۔ سنڈھ نہین ھوتی۔ خوراکی پوشاکی ہے۔
مقدار خوراک ایک سے چار چاول تک ھمراہ دودھ مکھن ملائی دیں۔

نسخہ نمبر2
ھڑتال مومیہ قائم النار
ایک پاو سوھاگہ سفید لے اسے سلور کی کڑاھی میں بریاں کرلیں۔ پھر پیس کر دوبارہ اور سہہ بارہ بریاں کریں۔ اب ایک پاو میٹھا سوڈا کھرل کردین اچھی طرح یکجان کرلین یہ دابو بن جاۓ گا۔ کڑاھی مین ایک انچ تک یہ دابو ڈال کر اسکے اوپر تولہ تولہ ھڑتال کی پانچ ڈلیاں رکھ دیں۔ باقی دابو اوہر ڈال کر اسکو سولہ گھنٹے پکایا جاۓ تو ھڑتال تھوڑی پھولی ھوئی یاقوتی رنگ کی ملے گی۔ اگر آگ زرا زیادہ دی جاۓ تو اورنج رنگ کی ملتی ہے۔ پھولی ھوئی ڈلیاں نکال کر پیس لیں۔ اور اس سفوف مین گرم پانی ڈال کر رات بھر رکھ دین اوپر صاف پانی کھڑا ھوگا وہ اتار دیں۔ میٹھا سوڈا اور سوھاگہ پانی مین حل ھوکر نکل جاۓ گا۔ ھڑتال نیچے کلیجی رنگ کا پاوڈر ملے گا۔ اس کو دھو کر خشک کرلین۔ یہ ھڑتال تیار ھوگئی ھے۔ اس ھڑتال کو اگر سمندر جھاگ مین تیار کردہ روغن نوشادر سے کھرل تشویہ کریں تو یہ قائم النار موم ھوجاتی ہے۔ اس کی قائمیت ایسی اعلی ھوتی ہے کہ اسکو تانبے کے ہترے پہ رکھ کر بٹھی چلادیں تو صبح سے شام تک پترے پہ لال سرخ تیل بن کر کھڑی رھے گی نہ دھواں دے گی نہ شعلہ۔ زرا بھی وزن کم نہین ھوگا۔ بلکہ یہ تانبے کے پترے کو 24 کیرٹ سنہری رنگ دے دیتی ہے۔

نسخہ نمبر3
گندھک کا تیل بنانا اور اس سے اکسیر رسکپور مومیا کی تیاری
سو گرام گندھک آملہ سار لیں، سو گرام کاسٹک پتری لیں۔ دونوں کو خوب کھرل کرکے یکجان کریں۔ اور دھوپ مین رکھ دیں یہ پڑا پڑا تیل ھوجاۓ گا۔ اب اس تیل کو پیالے مین ڈال کر ریت جنتر پکانا ھے۔ آگ اتنی ہلکی ھوکہ تیل مین ابالا نہ آۓ نہ بلبہ اٹھے۔ بلکہ صرف گرم رھے۔ گرم ھونے کے بعد اس کے اندر 20 گرام بورک ایسڈ میں سے ایک چٹکی ماریں تیل میں جوش اور ابال آۓ گا۔ اور بورک تیل مین حل ھوجاۓ گا۔ جب ابال ختم ھوجاۓ تو دوسری چٹکی ماریں۔ اس طرح سارا بیس گرام بورک ایسڈ ڈال دینا ھے۔ یہ ذہن نشین رکھیں کہ کاسٹک پتری ایک الکلی ہے۔ اسے ھم نے بورک ایسڈ دے دیا ھے تو یہ ایسڈ کاسٹک سے کیمیائی عمل کرکے اسے نمک بناکر تہہ نشین کردے گا۔ اور گندھک کا تیل اوپر کھڑا ھوگا۔ جب ٹھنڈا ھوجاۓ تو برتن ٹیڑھا کرکے کاٹن کی بتی لگاکر گندھک کا تیل دوسرے برتن مین علیحدہ کرلیں۔ کاسٹک پتری اور بورک ایسڈ قلمی شکل میں پہلے برتن مین رہ جائین گے کاسٹک پتری کی قلمیں جمنی شروع ھوجاتی ھیں۔ پورا سو گرام گندھک کا تیل ملے گا۔ اگر گندھک کے تیل کا وزن دس پندرہ گرام زیادہ ھو تو اس تیل کو فریج کے برف والے خانے میں ایک رات کیلیئے رکھ دیں اس تیل مین موجود کاسٹک پتری والے نمک کی قلمیں بن کر نیچے بیٹھی ھوگی۔ تیل الگ کرلیں۔
یہ گندھک کا تیل دو چار تولے ٹیسٹ ٹیوب میں ڈال کر اس میں ایک تولہ رسکپور دو گھنٹے ریت جنتر پکائیں تو رسکپور بالکل کبوتر کے خون کی مانند سرخ یاقوتی موم ھوتا ھے۔ جو کینسر بلڈ کینسر میں بڑا ھی اکسیر کام کرتا ھے اور اعلی رزلٹ دیتا ھے۔
رسکپور اکسیری کی خوراک آدھا سے ایک چاول ھے۔ صرف پندرہ سے بیس دن دینا ھے امراض خبیثہ کی اکسیر ھے۔

show more

Share/Embed