3rd Rohani Class (Online) | Silsila Azeemia | Hazrat Khawaja Shams Uddin Azeemi
Azeemia Silsila Official Azeemia Silsila Official
5.42K subscribers
3,424 views
206

 Published On May 4, 2023

سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام ایک آن لائن روحانی کلاس اتوار 30 اپریل کو منعقد ہوئی ۔ اس کلاس میں سلسلہ عظیمیہ کے مرشد حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کا ریکارڈڈ خطاب پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے قواعد و ضوابط پر شرکا سے خطاب کیا ۔
اس آن لائن کلاس میں پاکستان اور بیرون پاکستان 100 سے زاید سینٹرز میں ڈھائی ہزار سے زیادہ مرد و خواتین نے شرکت کی ۔

#azeemi #silsilaazeemia #Rohaniclass #khawajashamsuddinazeemi

show more

Share/Embed